آئینِ پاکستان کے مطابق ہر سیاسی، جمہوری جماعت کو پرامن سیاست، احتجاج کا حق حاصل ہے۔لیاقت بلوچ

لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آئینِ پاکستان کے مطابق ہر سیاسی، جمہوری جماعت کو پرامن سیاست، احتجاج کا حق حاصل ہے۔ سیاسی احتجاج کرنے والوں کے خلاف حکومتی ہتھکنڈے اور پولیس کے مزید پڑھیں