9 سال قبل آزادکشمیر کی بلند ترین چوٹی سرکرنے کی کوشش کے دوران لاپتہ 3 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں

آٹھمقام(صباح نیوز) 9  سال قبل  آزادکشمیر کی  بلند  ترین چوٹی ‘سروالی’  سر کرنے کی کوشش کے دوران لاپتہ  ہونے  والے 3 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں۔آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کامیاب ہوگیا، مزید پڑھیں