9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، صاحبزادہ حامد رضا

راولپنڈی(صباح نیوز)سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ 26نومبر کو پاکستان کے عوام پر حملہ ہوا، 9مئی اور26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد مزید پڑھیں