2019ء اور 2022 ء کے درمیان انسانی اسمگلنگ میں 25 فیصد کا اضافہ ہوا،اقوام متحدہ رپورٹ

نیویارک (صباح نیوز)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسداد منشیات و جرائم کے مطابق 2019 اور 2022 کے درمیان انسانی اسمگلنگ میں 25 فیصد کا اضافہ ہوا، اور بچوں کے استحصال اور ان سے جبری مشقت لیے جانے کے واقعات غیرمعمولی مزید پڑھیں