کھیل معاشرے میں امن اور ترقی کی راہ ہموار کرتے ہیں،مریم نواز

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ  کھیل معاشرے میں امن اور ترقی کی راہ ہموار کرتے ہیں، پنجاب میں کھیلوں کے فروغ کے لیے کھیلتا پنجاب پروگرام شروع کیاہے ۔مریم نواز نے کھیلوں کے عالمی دن کے مزید پڑھیں