کچھ باغباں تھے برق وشرر سے ملے ہوئے : تحریر ذوالفقار احمد چیمہ

آج قائد کا یومِ وفات ہے اور شرمندگی کے مارے ان کی تصویر سے بھی نظریں ملانے کی ہمت نہیں ہورہی۔ اس نحیف و نزار، استقامت کے پہاڑ اور پاکیزہ کردار شخص نے اپنا وقت، صحت، پرائیویٹ لائف، ذاتی وسائل، مزید پڑھیں