کورکمانڈرز کانفرنس کا نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم پر مکمل اعتماد کا اظہار

راولپنڈی (صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک کے نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) سے جاری مزید پڑھیں