کرپٹ حکمران اپنی ڈوبتی سیاست کیلئے عوام کو گمراہ کررہا ،شہبازشریف

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہبازشریف نے کہا ہے کہ کرپٹ حکمران اپنی ڈوبتی سیاست کے لئے عوام کوگمراہ کررہا ہے۔ شہبازشریف نے بیان میں کہا کہ ساڑھے تین سال سے قوم سے جھوٹ مزید پڑھیں