کراچی کے لیاری گینگ وار کے سربراہ کا بیٹا پولیس مقابلے میں ہلاک

 کراچی(صباح نیوز) کراچی کے لیاری گینگ وار کے سربراہ عبدالرحمن ڈکیت کا بیٹا پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقہ جوبلی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا جس کی شناخت مزید پڑھیں