کراچی کی میئر شپ کیلئے حافظ نعیم الرحمن کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

کراچی(صباح نیوز)جماعتِ اسلامی کے کراچی کی میئر شپ کے لیے امید وار حافظ نعیم الرحمن کے کاغذاتِ نامزدگی جانچ پڑتال کے بعد منظور کر لئے گئے۔جماعت اسلامی کے میئر کے دیگر امیدواروں سیف الدین اور جنید مکاتی کے بھی کاغذاتِ مزید پڑھیں