کراچی دھماکے کے ملزمان کو پکڑنے میں کسر نہیں چھوڑیں گے،ترجمان دفترِ خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز)ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ کراچی دھماکے کے ملزمان کو پکڑنے میں کسر نہیں چھوڑیں گے ،کراچی ایئر پورٹ کے قریب چینی انجینئرز پر دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ ایک مزید پڑھیں