کراچی، ڈکیتی  کے دوران مزاحمت پر فائرنگ،سکیورٹی گارڈ جاں بحق

 کراچی (صباح نیوز) کراچی کے سپر ہائی وے انڈسٹریل ایریا میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے سکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مقتول گارڈ موٹر سائیکل پر منیجر کے ہمراہ موٹر سائیکل پر ریکوری مزید پڑھیں