ڈاکٹر ماریہ نورین نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ابلاغ عامہ میں پی ایچ ڈی مکمل کر لی

اسلام آباد(صباح نیوز) ڈاکٹر ماریہ نورین نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (AIOU) اسلام آباد سے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر بخت روان کی زیر نگرانی ابلاغ عامہ میں پی ایچ ڈی مکمل کر لی ہے۔ صحرائے تھل کے ایک دور افتادہ مزید پڑھیں