ڈالر کی اونچی اڑان جاری،انٹربینک میں 7روپے 8پیسے بڑھ کر 262 روپے 50پیسے کا ہوگیا

کراچی(صباح نیوز) ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی تیز رفتار اڑان جاری ہے۔پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار انٹربینک واوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گیا۔ زرمبادلہ بحران پر قابو پانے کے لیے مطلوبہ مزید پڑھیں