ڈالر بے لگام، 11 روپے 11 پیسے اضافہ،انٹربینک میں 242 روپے کا ہوگیا

کراچی(صباح نیوز)امریکی ڈالرکے مقابلے میںپاکستانی روپے کی بے قدر میں بدستور جاری ہے جبکہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی دیکھنے میں آئی ۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 11 روپے 11 پیسے اضافہ مزید پڑھیں