چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اجلاس،جیل اصلاحات کمیٹی تشکیل دیدی

کراچی (صباح نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اجلاس کے دوران سندھ میں جیل اصلاحات کمیٹی تشکیل دے دی۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس مزید پڑھیں