چیئرمین ایچ ای سی کی دوبارہ تعیناتی کے خلاف وزیراعظم کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری نوٹس جاری

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد کی دوبارہ تعیناتی کے خلاف درخواست پر وزیر اعظم کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری نوٹس جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاق کو بذریعہ وزارت تعلیم مزید پڑھیں