چھبیسویں آئینی ترمیم کی افادیت اس کے توازن، شفافیت اور ادارہ جاتی ہم آہنگی پر منحصر ہے: قانونی ماہرین

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان کے آئین میں 26ویں ترمیم طویل مدتی چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، بشرطیکہ شفافیت، شمولیت، اور ادارہ جاتی ہم آہنگی کو ترجیح دی جائے۔ جہاں آئینی معاملات میں بحث ناگزیر ہے اور عدالتی آزادی اور مزید پڑھیں