چار سال ہم سے ہاتھ نہیں ملایا اور اب کہتے ہیں ہم سے آکر بات کریں، شہباز شریف کی عمران خان پر تنقید

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے دور میں طلبا و طالبات کو لیپ ٹاپ دینے کی اسکیم کو رشوت قرار دیا گیا، اگر نوجوانوں کو لیپ ٹاپ نہ دیتے تو کیا بندوق دیتے، مزید پڑھیں