پی آئی اے کی پہلی پرواز پیرس سے اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پہلی پرواز پیرس سے اسلام آباد پہنچ گئی،پرواز پی کے 750 صبح 7:20 اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ لینڈ ہوئی۔ پرواز پی کے 750 پیرس کے مقامی وقت کے مطابق 20:32 پر مزید پڑھیں