پیپلز پارٹی کا گورنرسمیت آئینی عہدے نہ لینے کا فیصلہ،پنجاب میں 3 وزارتیں مانگ لیں

لاہور(صباح نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی نے گورنر سمیت آئینی عہدے نہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب میں 3وزارتیں مانگ لیں۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے پیپلزپارٹی کے وفد کی ملاقات ہوئی۔پیپلز پارٹی کے وفد میں سپیکر قومی اسمبلی، راجہ پرویز اشرف، مزید پڑھیں