پیپلزپارٹی و قابض میئر کے متعصبانہ رویے کے خلاف اراکین سٹی کونسل کا احتجاج تمام یوسیز کو مساوی فنڈز دینے کا مطالبہ

کراچی(صبا ح نیوز) سندھ حکومت و قبضہ میئر کے متعصبانہ رویے ، ترقیاتی کاموں اور یونین کونسلز کے فنڈ زکی غیر منصفانہ تقسیم اور صرف پیپلزپارٹی کے یوسی چیئرمینوں کو نوازنے کے خلاف سٹی کونسل میں اپوزیشن اراکین نے کونسل مزید پڑھیں