پولیس سے ڈر کر تحریکیں منسوخ کرنے والے کو گیدڑ کہتے ہیں۔ مریم نواز

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پولیس سے ڈر کر تحریکیں منسوخ کرنے والے کو گیدڑ کہتے ہیں۔ اپنے ٹوئٹس میں مریم نواز نے عمران خان پر تنقید مزید پڑھیں