پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدیددھند،حد نگاہ انتہائی کم

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے مختلف علاقوں میں صبح کے وقت  شدید دھند چھائی رہی ،حد نگاہ کم رہنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔پنجاب میں سردی کی شدت بڑھنے لگی۔ درجہ حرارت کم ہونے سے کئی شہروں میں صبح کے وقت مزید پڑھیں