پنجاب حکومت کا 5 جون سے پلاسٹک تھیلوں پر پابندی کا اعلان

 لاہور(صباح نیوز)پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں 5 جون سے پلاسٹک تھیلوں کے استعمال پر پابندی کا اعلان کردیا ۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ پلاسٹک تھیلوں پر مزید پڑھیں