پنجاب حکومت کا کل تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

 لاہور(صباح نیوز) صوبہ پنجاب کی حکومت نے جمعہ کو تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔دوسری جانب حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں دو دن کے لیے دفعہ 144 بھی نافذ کر دی ہے۔ پنجاب مزید پڑھیں