پنجاب حکومت زیادہ دیر چلنے والی نہیں،لوٹ مار کا بازار گرم ہے،عطا تارڑ

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت زیادہ دیر چلنے والی نہیں،جب بھی ق لیگ کی حکومت آتی ہے آٹے کی قلت پیدا ہوجاتی ہے،صوبائی حکومت کا سارا فوکس صرف گجرات پر ہے۔ مزید پڑھیں