پاکستان کی فلسطین کے شہر جنین پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے فلسطین کے شہر جنین پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے جس میں ایک معمر خاتون سمیت متعدد بے گناہ فلسطینی شہید اور 20 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دفتر خارجہ کی ترجمان کی مزید پڑھیں