پاکستان کی جموں وکشمیر میں بھارتی افواج کی ظالمانہ کارروائیوں کی مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے غیرقانونی طورپر جموں وکشمیر میں قابض بھارتی افواج کی ظالمانہ فوجی کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان غیرقانونی طورپر بھارت کے زیرقبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی ریاستی مزید پڑھیں