پاکستان پیپلز پارٹی کاحکومت کے خلاف لانگ مارچ 27 فروری کو شروع ہوگابلاول بھٹو

سرگودھا(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم اس حکومت کے اعلان جنگ کر چکے ہیں اور 27فروری کو ہم لانگ مارچ کے لیے کراچی سے نکل کر اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ مزید پڑھیں