پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد بڑھ گئی،وزارت صحت کا اعتراف

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ میں وزارت صحت نے اعتراف کیا کہ پاکستان میں دیگر ایشیائی ممالک کی بہ نسبت ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔ ڈپٹی چئیرمین سینیٹ مرزا آفریدی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں وقفہ مزید پڑھیں