پاکستان بھر میں زیتون کی کاشت کے لیے سازگار ماحول اور جنگلی زیتون کے کروڑوں درختوں کا بے بہا خزانہ موجود ہے: ماہرین

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان ایک دہائی کے اندر خوردنی تیل کی پیداوار میں خود کفیل بن سکتا ہے اگر پاکستان بھر میں زیتون کی کاشت  کے لیے سازگار ماحول اور کڑوڑوں جنگلی زیتون کے درختوں کے بے بہا  خزانے سے فائدہ مزید پڑھیں