پانی کے ضیاع کو روکنا اور تحفظ کرنا ہر شخص کی انفرادی ذمہ داری ہے،محمد علی رندھاوا

 اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سی ڈی اے بورڈ کے اراکین اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں عالمی یوم آب مزید پڑھیں