پانی بھی مہنگا کر دیا گیا،وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیرف بڑھانے کی منظوری دے دی

لاہور(صباح نیوز)عوام پر ایک اور بم گرا دیا گیا اور وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے پانی کا ٹیرف بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی کی زیر صدارت ایل ڈی اے گورننگ باڈی کا اہم مزید پڑھیں