وفاقی کابینہ نے سولر صارفین پر اضافی ٹیکس کی منظوری روک دی، نیٹ میٹرنگ پالیسی پر نظرثانی کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی کابینہ نے سولر نیٹ میٹرنگ پالیسی مشاورت کے بعد دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے پاور ڈویژن کی سفارش پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا حجم بجلی صارفین کی قیمتوں کو کم کرنے مزید پڑھیں