وفاقی وزیر شازیہ مری کی عالمی فنڈ برائے زرعی ترقی کے کنٹری ڈائریکٹر سے الوداعی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)  وفاقی وزیر شازیہ مری نے  بین الاقوامی فنڈ برائے زرعی ترقی اور حکومت پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وزارت تخفیف غربت و سماجی تحفظ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق مزید پڑھیں