وفاقی دارالحکومت میں ماحول دوست الیکٹرک بسیں چل پڑیں

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت  میںماحول دوست الیکٹرک بسیں چل پڑیں ۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے جمعہ کو کنونشن سنٹر کے مقام پر اسلام آباد کے شہریوں کے لئے الیکٹرک بسوں  کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔وزیرداخلہ  نے الیکٹرک بسوں کا مزید پڑھیں