وزیرِ اعظم کا کسانوں کی شکایات پر نوٹس،گندم کی فوری خریداری کا حکم

اسلا م آباد (صباح نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کسانوں کی شکایات پر نوٹس لے لیا۔شہباز شریف نے وفاقی حکومت کو کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم دے دیا۔وزیرِ اعظم نے وفاقی حکومت کا گندم خریداری کا ہدف مزید پڑھیں