وزیراعظم نے وزرا کو جسٹس(ر)وجیہ الدین کے بیانات پر ردعمل سے روک دیا

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے وزرا کو جسٹس ر وجیہ الدین کے بیانات پر ردعمل سے روک دیااور کہا کہ میڈیا نے جسٹس(ر)وجیہ الدین کی بیانات کو اتنا اچھالا، اپوزیشن کی کرپشن پر کوئی بات نہیں کرتا، میرے مزید پڑھیں