وزیراعظم شہباز شریف کا مصری صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، عید الفطر کی مبارکباد پیش کی

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مصری صدر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں عید الفطر کی مبارکباد پیش کی۔وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ہفتہ کو مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی۔ مزید پڑھیں