نو اپریل کو کیا ہوا تھا؟۔۔۔تحریر اعزاز سید

9اپریل 2022ء رات 11بجکر9منٹ پر اس وقت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، وزیر دفاع پرویز خٹک اور تحریکِ انصاف کے عامر ڈوگر کے ہمراہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی بیسمنٹ میں گاڑی سے اترے تو انہیں دیکھتے ہی میں نے سوالوں مزید پڑھیں