نومنتخب برطانوی وزیراعظم نے کابینہ کا اعلان کردیا، پاکستانی نژاد خاتون شبانہ محمود بھی شامل

لندن (صباح نیوز)برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے اقتدار سنبھالتے ہی اپنی کابینہ کا اعلان کردیا۔برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر بادشاہ چارلس سے ملاقات کے بعد لندن کی 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پہنچے جہاں بڑی تعداد میں لوگوں نے ان کا مزید پڑھیں