نومبر،دسمبر پاکستان کی سیاست میں ہمیشہ ہی گرم،سرد مہینہ ہوتا ہے،شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کو سرحدوں سے کوئی خطرہ نہیں لیکن ایسی سازشیں ضرور ہیں کہ پاکستان کو اندرسے عدم استحکام کا شکار کیا جائے، انشا ء اللہ ایسا نہیں ہو مزید پڑھیں