نوری آباد ایم9- موٹروے پر وین الٹ گئی،2افراد جاں بحق ،خاتون زخمی

نوری آباد (صباح نیوز)نوری آباد ایم 9-موٹروے پر تیز رفتار وین ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق پنجاب کے ضلع جہلم کے مزید پڑھیں