نوابشاہ اور لاڑکانہ میں ٹریفک حادثات، 9 افراد جاں بحق،15زخمی

نوابشاہ/لاڑکانہ(صباح نیوز) نوابشاہ اور لاڑکانہ میں ٹریفک حادثات میں 9 افراد جاں بحق اور15زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سندھ کے شہر نوابشاہ کی تحصیل قاضی احمد میں قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرک نے بارتیوں کی وین کو ٹکر مار مزید پڑھیں