نفرت کی سیاست ملک کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے: چودھری شجاعت حسین

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہاہے کہ نفرت کی سیاست ملک کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے، اس وقت سب سے اہم ضرورت ہے کہ ملکی معیشت کو سیدھا کیا جائے، چودھری شجاعت حسین مزید پڑھیں