نئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے عوام کو بڑی توقعات وابستہ ہیں۔سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیئر رہنما اور سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے حافظ نعیم الرحمن کو جماعت اسلامی کے امیر کی حیثیت سے جماعت کی باگ ڈور سنبھالنے پر مبارک باد دی مزید پڑھیں