میں نے 9 مئی کا واقعہ نہیں کروایا، ان واقعات سے تعلق نہیں، بانی پی ٹی آئی

لاہور (صباح نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کہاہے کہ میں نے 9 مئی کا واقعہ نہیں کروایا، میرا ان واقعات سے تعلق نہیں۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے خلاف مزید پڑھیں