میرے لیے بھی بجلی کا بل ادا کرنا مشکل ہوگیا ہے، ن لیگی رہنما عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی بھی بجلی کے بھاری بلز آنے پر پریشان ہیں اور کہتے ہیں کہ خود ان کے لیے بھی بل ادا کرنا محال ہوچکا ہے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں