اسلام آباد ہائی کورٹ کامیانمار میں زیر حراست پاکستانی شہریوں کی رہائی اور بحفاظت واپسی کے لیے فوری اقدامات کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے میانمار میں زیر حراست پاکستانی شہریوں کی رہائی اور بحفاظت واپسی کے لیے فوری اقدامات کا حکم دیا ہے ۔ عدالت نے حکام کو  15 جنوری 2025 تک جامع رپورٹ پیش کرنے کا مزید پڑھیں